پیر. دسمبر 9th, 2019

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے روکا گیا پروگرام دوبارہ بحال کر دیا

اسلام آباد:  ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے روکا گیا پروگرام دوبارہ بحال کر دیا۔

دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کے لیے اچھی خبر آئی ہے، اے ڈی بی نے پاکستان کے لیے روکا گیا پروگرام دوبارہ بحال کر دیا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ روپے کی پہلی قسط جاری کر دی ہے۔

وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی پروگرام نے دو سال پہلے پاکستان کی امداد کا پروگرام معطل کیا تھا، دو سال قبل معطل کیا گیا پروگرام اب دوبارہ شروع کیا گیا ہے۔ 50 کروڑ ڈالر کی رقم ملنے سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Chat with us on WhatsApp