منگل. اکتوبر 22nd, 2019

سونے کی قیمت میں 900 روپے فی تولہ اضافہ

لاہور (آن لائن) شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 900 روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا۔ اس اضافے کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 87 ہزار 250 روپے جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 79 ہزار 797روپے دیکھنے میں آئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Chat with us on WhatsApp