منگل. اکتوبر 22nd, 2019

شیلڈ کارپوریشن کے منافع میں 64.2 فیصد کمی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) شیلڈ کارپوریشن کے بعد از ٹیکس منافع میںگزشتہ مالی سال کے دوران 64.2 فیصد کمی ہوئی ہے۔کمپنی کے مالیاتی اعدادو شمار کے مطابق 30 جون 2019 کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران کمپنی کو 24.4 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا ہے جبکہ مالی سال 2018 کے لئے شیلڈ کارپوریشن کا خالص نفع 67.9 ملین روپے رہا تھا اس طرح مالی سال 2018 کے مقابلہ میں مالی سال 2019 کے دوران شیلڈ کارپوریشن کے بعد از ٹیکس منافع میں 43.5 ملین روپے یعنی 64 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Chat with us on WhatsApp