منگل. اکتوبر 22nd, 2019

سوتی کپڑے کی برآمدات میں19.33 فیصد اضافہ

اسلام آباد ( آن لائن ) اگست 2019 کے دوران سوتی کپڑے کی برآمدات میں19.33 فیصد اضافہ ہواہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق اگست 2019 کے دوران 28 ارب روپے مالیت کا سوتی کپڑا برآمد کیا گیا ہے جبکہ جولائی 2019 کے دوران سوتی کپڑے کی برآمدات 23.5 ارب روپے رہی تھیں۔اس طرح جولائی 2019 کے مقابلہ میں اگست 2019 کے دوران سوتی کپڑے کی ملکی برآمدات میں 4.5 ارب روپے یعنی 19 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Chat with us on WhatsApp