منگل. اکتوبر 22nd, 2019

عائشہ عمر12 اکتوبر کو39 ویں سالگرہ منائیں گی

اسلام آباد ( آن لائن) مشہور پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر 12 اکتوبر کو اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گی۔ عائشہ عمر 12 اکتوبر1980 ءکو پنجاب کے شہر لاہور میں پیدا ہوئی ، لا ہور گرائمر سکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی اور نیشنل کالج آف آرٹس سے فائین آرٹس میں ماسٹرز کیا۔ڈرامہ سیریل ”بلبلے“ میں خوبصورت ، لیڈیز پارک میں نتاشا ، تنہائی میں آرزو او ر دل اپنا میں علینہ کا کردار ادا کرنے والی مشہور ادکارہ عائشہ عمر کو اسی سال پرائیڈ آف پرفارمنس کا ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Chat with us on WhatsApp