منگل. اکتوبر 22nd, 2019

چین کے ہسپتال میں آتشزدگی ، 5افراد جھلس کر ہلاک

بیجنگ(آن لائن) چین کے ٹاون شپ ہسپتال میں آتشزدگی کے باعث پانچ افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ آنہوئی میں واقع ٹاون شپ ہسپتال میں آگ لگنے سے پانچ افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے آگ بجھانے والے عملے نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد آتشزدگی پر قابو پالیا آگے لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Chat with us on WhatsApp