جمعرات. جنوری 23rd, 2020

فیصل قریشی عکس بندی کے دوران زخمی

اسلام آباد ( آن لائن )اداکار و میزبان فیصل قریشی ڈرامے کی عکس بندی کے دوران جعلی گولی نے زخمی کر دیا۔فیصل قریشی گزشتہ روز اپنے نئے پراجیکٹ کی عکس بندی کے دوران ایک منظر میں جعلی گولی لگنے سے زخمی ہو گئے، تاہم ابتدائی طبی امداد کے بعد انہوں نے عکس بندی دوبارہ شروع کر دی ہے، فیصل قریشی ٹی وی شوسلام زندگی کے بعد اب نئے شوخوش رہو پاکستان کی میزبانی کر رہے ہیں جو28 نومبر کو آن ایئر کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Chat with us on WhatsApp